میری کمرہ جماعت
میری کمرہ جماعت
میں آٹھویں جماعت میں ہوں میری جماعت کا کمرہ مستطیل شکل کا ہے اس کی لمبائی 25 فٹ اور چوڑائی 15 فٹ ہے طلبہ کی تعداد 45 ہے جن کے لیے کمرہ جماعت میں بینچ پڑے ہوئے ہیں, جب بھی استاد صاحب کے لئے ایک کرسی اور ایک میز ہے. سامنے کی دیوار پر ایک وائٹ بورڈ ہے وائٹ بورڈ پر استاد صاحب لکھتا ہے. کمرہ جماعت میں ایک دروازہ اور چار کھڑکیاں گیا ہیں., دیواروں پر خوبصورت چارٹس اور نقشے آویزاں ہیں. ایک گھڑیال بھی ہے جس سے ہمیں وقت کا پتہ چلتا ہے.
میری جماعت کے کمرے میں الماری بھی ہے جس میں استاد صاحب رجسٹرات, فائلیں اور ضروری کتابیں وغیرہ رکھتے ہیں. میرا کمرہ صاف اور ہوا دار ہے.
📚🖍🇵🇰💠✒️💠✒️💠🇵🇰🖍📚
احمد علی |
Comments
Post a Comment